پسگہ

متناسقات: 31°45′54″N 35°43′09″E / 31.765095°N 35.719079°E / 31.765095; 35.719079
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

31°45′54″N 35°43′09″E / 31.765095°N 35.719079°E / 31.765095; 35.719079 پسگہ یا فسجہ (عبرانی: פִּסְגָּה‎‎) بحیرہ روم کے کنارے پر ایک پہاڑ جہاں سے موسیٰ نے مُلکِ موعود کو دیکھا۔[1][2] اس کا دوسرا نام نبُو یا نیبو ہے۔[3] اور اسی جگہ نبی موسیٰ نے وفات پائی۔ اس کا موجودہ نام جبل نیبو ہے اور اس کی چوٹی 2643 فٹ بلند ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. استثنا 3: 17، 27؛ 34: 1–4
  2. یشوع 13: 2–3؛ 13: 20
  3. استثنا 32: 49