پنجاب قتل عام، 1991ء
Appearance
1991 پنجاب قتل عام | |
---|---|
مقام | ضلع لدھیانہ، پنجاب، بھارت |
تاریخ | 15 جون 1991 |
ہلاکتیں | 80-126 |
30°52′59″N 75°51′00″E / 30.883°N 75.85°E
1991 پنجاب قتل عام وہ قتل عام ہے جو بھارتی ریاست پنجاب میں ایک ٹرین میں ہوا جو لدھیانہ ضلع میں کھڑی تھی، اس ٹرین کو سکھ علاحدگی پسندوں نے روک کر اس میں موجود ہندو مسافروں کا قتل عام کیا جس میں 80 سے 126 تک اموات ہوئیں۔[1] اس واقعے میں ٹرین کو روک کر سب سے پہلے ہندو مسافروں کی شناخت کی گئی اور انھیں دیگر سے علاحدہ کر کے ان پر فائرنگ کی گئی بعد میں دسمبر کے مہینے میں ایک اور ٹرین کو روک کر ہندوں کو قتل کیا گیا جس میں 47 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔ اسی عرصے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7ۜۜ00 تک تھیں۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sikhs attack India trains, killing 126"۔ Chicago Sun-Times۔ June 17, 1991۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Extremists in India Kill 80 on 2 Trains As Voting Nears End, نیو یارک ٹائمز (June 16, 1991)
پیش نظر صفحہ دہشت گردی سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |