پنجاب کی دیسی ریاستیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنجاب کی تقسیم سے پہلے پنجاب کی بہت سی دیسی ریاستیں تھیں۔یہ ریاستیں مکمل طور پر پنجاب کے اندر شامل تھیں۔ 1947 میں پنجاب کی تقسیم کے وقت ان میں سے کچھ ریاستیں پاکستان اور کُچھ بھارت میں شامل ہو گئیں اور اب یہ ریاستیں پاکستان اور بھارت کے مختلف علاقوں اور صوبوں میں شامل ہیں۔

پنجاب کی دیسی ریاستیں[ترمیم]

ترتیب

ریاست کا نام

برطانوی ایجنٹ

اس وقت حصہ

آخری نواب یا مہاراجا

1۔ ریاست بہاولپور نوابی ریاست پنجاب, پاکستان نواب صادق محمد خان پنجم

2۔ ریاست بلاسپور نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجا کیرتی چند, راجا بلاسپور

3۔ ریاست فرید کوٹ نوابی ریاست پنجاب, بھارت فرزند سعادت نشان حضرت قیصر ہند راجا بھرت اندر سنگھ برار بہادر, راجا فرید کوٹ

4۔ ریاست جند نوابی ریاست ہریانہ, بھارت مہاراجا ستبیر سنگھ ("پرنس سنی"), مہاراجا جند

5۔ کالسیا نوابی ریاست ہریانہ, بھارت راجا ہمت شیر سنگھ صاحب بہادر

6۔ ریاست کانگڑا نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجا آدتیہ دیو چند کٹوچ

7۔ ریاست کپور تھلہ نوابی ریاست پنجاب, بھارت بریگیڈیئر مہاراجا سری سکھجیت سنگھ صاحب بہادر, مہاراجا کپور تھلہ

8۔ ریاست لوہارو نوابی ریاست ہریانہ, بھارت نواب مرزا علاالدین احمد خان (دوسرا), نواب لوہارو

9۔ ریاست مالیر کوٹلہ نوابی ریاست پنجاب, بھارت

10۔ ریاست مندی نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجا سری اشوک پال سنگھ, راجا مندی

11۔ ریاست پٹیالہ نوابی ریاست پنجاب, بھارت مہاراجا دھیرج سر یوداوندرا سنگھ مہندر بہادر

12۔ ریاست سیبا نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجا ڈاکٹر اشوک کے ٹھاکر

13۔ سدھوال نوابی ریاست پنجاب, بھارت راجا بھائی بابر جنگ سنگھ

14۔ ریاست سرمور نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت لیفٹیننٹ مہاراجا راجندر پرکاش بہادر

15۔ سوکٹ/ سرندرنگر نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجا ہری سین, راجا سوکٹ"

16۔ مملکت گھروال نوابی ریاست اتراکھنڈ, بھارت مہاراجا منوجندرا شاہ صاحب بہادر

17۔ ریاست امب نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان نواب محمد سعید خان

18۔ ریاست پھلرا نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان خان عطاء محمد خان

19۔ بیکانیر نوابی ریاست راجستھان, بھارت سری راج راجیشور مہاراجا دھیرج نریندر سوائی مہاراجا شرومنی روی راج سنگھ جی بہادر

20۔ ریاست جموں و کشمیر نوابی ریاست جموں کشمیر, بھارت; آزاد کشمیر, پاکستان; سنکیانگ, چین شریمان راجیشور مہاراجا دھیرج سری سر ہری سنگھ اندر مہندر بہادر, مہاراجا جموں کشمیر

21۔ ریاست چمبا نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت ٹِکا لکشمن سنگھ

22۔ ریاست پونچھ نوابی ریاست جموں اور کشمیر, بھارت ازاد کشمیر, پاکستان دھیان سنگھ

حوالہ جات[ترمیم]

https://pnb.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8_%D8%AF%DB%8C%D8%A7%DA%BA_%D8%AF%DB%8C%D8%B3%DB%8C_%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%A7%DA%BA?wprov=sfti1