ہری سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہری سنگھ
Hari Singh 1931.jpg
ہری سنگھ 1931ء میں
مہاراجہ جموں و کشمیر
معیاد عہدہ 23 ستمبر 1925 — جون 1949
پیشرو پرتاب سنگھ
جانشین کرن سنگھ (شہزادہ)
شریک حیات مہارانی تارا دیوی (چوتھی بیوی)
نسل کرن سنگھ
خاندان ڈوگرا راج
والد امر سنگھ
والدہ رانی بھوتائلی
پیدائش 23 ستمبر 1895
جموں، ریاست جموں و کشمیر (اب جموں و کشمیر، بھارت)
وفات 26 اپریل 1961 (65 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت (اب ممبئی)
مذہب ہندو مت[1]

مہاراجا ہری سنگھ (Maharaja Hari Singh) (پیدائش:21 ستمبر 1895 جموں - وفات: 26 اپریل 1961 ممبئی، مہاراشٹر، بھارت) ہندوستان کی نوابی ریاست جموں و کشمیر کا آخری حکمران مہاراجا تھا۔

اس نے چار شادییاں کیں۔ اس کی چوتھی بیوی مہارانی تارا دیوی سے ایک بیٹا تھا جس کا نام یوراج (ولی عہد) کرن سنگھ ہے۔مہاراجا ہری سنگھ کا تعلق راجپوت کی گوت تھکیال راجپوت سے تھا۔ہری سنگھ کی ریفارمز کو انگریز اور دوسرے مذاہب کے لوگوں نے بھی ترقی پانے کے لیے استعمال کیا۔ مہاراجا ہاتھی اور شیر کی سواری کو پسند کرتے تھے اور کشمیر کے لیے ان کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ ہری سنگھ راجپوت خاندان کے آخری فرمانروا تھے بعد میں ان کا خاندان زیادہ تر جموں و گردونواح اور پاکستان میں سیالکوٹ،جہلم اور گوجرانوالہ کے علاقوں میں بھی رہائشی پزیر ہوا۔انڈیا میں بھی کافی شہر اور گاؤں ان کے نام سے منسلک ہیں،

حوالہ جات[ترمیم]