مندرجات کا رخ کریں

پور قاضی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعMuzaffarnagar
بلندی300 میل (1,000 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل23,526
زبانیں
 • دفتریہندی اردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز245 600
گاڑی کی نمبر پلیٹUK 08,UP 12

پور قاضی (انگریزی: Purquazi) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو مظفرنگر ضلع میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات

[ترمیم]

پور قاضی قصبہ میں مسلم اکثریت ہے جس میں شیخ زادے اور جھوجہ برادری کی ایک معقول تعداد ہے اور یہ قصبہ ہندو مسلم ایکتا کا گہوارہ ہے اس میں 10 مساجدیں اور 4 مندر ہے کی مجموعی آبادی 23,526 افراد پر مشتمل ہے اور 300 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Purquazi" 
  2. مختصر تاریخ اسلام ہند صفحہ 38 مورخ مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ