پوکیمون دیسٹنی ڈی اوکسیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پوکیمون دیسٹنی ڈی اوکسیز
Japanese Theatrical release poster
ہدایت کارKunihiko Yuyama
پروڈیوسر
  • Choji Yoshikawa
  • Takemoto Mori
  • Yukako Matsusako[1]
منظر نویسHideki Sonoda[1]
ماخوذ ازپوکیمون
از Satoshi Tajiri
Junichi Masuda
Ken Sugimori
ستارےsee below
موسیقیShinji Miyazaki[1]
سنیماگرافیTakaya Mizutani[1]
ایڈیٹرToshio Henmi[1]
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارToho
تاریخ نمائش
  • 17 جولائی 2004ء (2004ء-07-17) (Japan)
دورانیہ
100 minutes
ملکJapan
زبانJapanese
باکس آفس¥4.38 billion[2]

پوکیمون دیسٹنی ڈی اوکسیز (جاپانی: 劇場版ポケットモンスター アドバンスジェネレーション 裂空の訪問者 デオキシス) 2004ء میں اجرا ہونے والی جاپانی انیمے فلم ہے جس کا ہدایت کار کونی ہیکو یویاما ہے۔ یہ پوکیمون انیمے سیریز کی ساتویں فلم ہے۔

اس فلم کا ہندی ڈبنگ کا عنوان (दीऑक्सी और तोरी की स्टोरी) ہے (اردو: پوکیمون مووی - ڈی اوکسیز اور ٹوری کی اسٹوری) جو بھارتی ٹیلی وژن چینل ہنگامہ ٹی وی پر دکھائی گئی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ Stuart Galbraith IV (2008-05-16)۔ The Toho Studios Story: A History and Complete Filmography۔ Scarecrow Press۔ صفحہ: 433۔ ISBN 978-1461673743 
  2. "Movies With Box Office Gross Receiopts Exceeding 1 Billion Yen"۔ Eiren۔ Motion Picture Producers Association of Japan۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2019