پوکیمون دی مووی 2000

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پوکیمون دی مووی 2000
Japanese Theatrical release poster
ہدایت کارKunihiko Yuyama[1]
پروڈیوسر
  • Choji Yoshikawa
  • Yukako Matsusako
  • Takemoto Mori
منظر نویسTakeshi Shudo
ماخوذ ازپوکیمون
از Satoshi Tajiri
ستارےSee below
موسیقیShinji Miyazaki[1]
سنیماگرافیHisao Shirai
ایڈیٹرToshio Henmi
Yutaka Ito
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارToho[1]
تاریخ نمائش
  • 17 جولائی 1999ء (1999ء-07-17) (Japan)
دورانیہ
82 minutes[1]
ملکJapan
زبانJapanese
بجٹامریکی ڈالر30 million[2]
باکس آفس$133.9 million[2]

پوکیمون دی مووی 2000 (جاپانی: 劇場版ポケットモンスター 幻のポケモン ルギア爆誕) 1999ء میں اجرا ہونے والی جاپانی انیمے فلم ہے جس کا ہدایت کار کونی ہیکو یویاما ہے۔ یہ پوکیمون انیمے سیریز کی دوسری فلم ہے۔

اس فلم کا ہندی ڈبنگ کا عنوان (ऐश पिकाचु और लुगिया खतरे में) ہے (اردو:ایش، پیکاچو اور لوگیا خطرے میں) جو بھارتی ٹیلی وژن چینل ہنگامہ ٹی وی پر دکھائی گئی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ Galbraith IV 2008, p. 407.
  2. ^ ا ب "Pokemon: The Movie 2000 Box Office Mojo"۔ باکس آفس موجو۔ اخذ شدہ بتاریخ May 30, 2012