پٹ سن
Appearance
(پٹسن سے رجوع مکرر)
پٹ سن (Jute) یک طویل، نرم، چمکدار سبزی ریشہ ہے جسے موٹے، مضبوط دھاگے میں کاتا جا سکتا ہے۔
پیداوار
[ترمیم]بالائی دس پٹسن پیداواری ممالک — 2011[1] | ||
---|---|---|
ملک | پیداوار (ٹن) | |
بھارت | 1,924,326 | |
بنگلادیش | 1,523,315 | |
چین | 43,500 | |
ازبکستان | 18,930 | |
نیپال | 14,418 | |
ویت نام | 8,304 | |
میانمار | 2,508 | |
زمبابوے | 2,298 | |
تھائی لینڈ | 2,184 | |
مصر | 2,100 | |
عالمی | 3,583,235 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Food And Agricultural Organization of United Nations: Economic And Social Department: The Statistical Division"۔ Faostat.fao.org۔ 8 اگست 2013۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-09