پہلی سی محبت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پہلی سی محبت
تحریرفائزہ افتخار
ہدایاتانجم شہزاد
افتتاحی تھیمعلی ظفر
نشرپاکستان
زباناردو
تعدادِ دور1
اقساط37
تیاری
فلم سازعبد اللہ سیجا
دورانیہتقریباً 35-45 منٹ.
تقسیم کاراے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک
نشریات
چینلاے آر وائی ڈیجیٹل
23 جنوری 2021ء (2021ء-01-23) – 9 اکتوبر 2021 (2021-10-09)

پہلی سی محبت (انگریزی: Pehli Si Muhabbat) ایک پاکستانی رومانوی ڈراما سیریل ہے۔ جس کا آغاز 23 جنوری 2021ء کو اے آر وائی ڈیجیٹل پر ہوا۔ اس شو میں مایا علی اور شہریار منور مرکزی کردار میں نظر آتے ہیں۔[1][2][3][4]

کہانی[ترمیم]

اسلم اور رخشی میں بچپن سے دوستی رہتی ہے اور ایک دوسرے کے پڑوس میں رہتے ہیں۔ بچپن میں اسلم حیدرآباد اپنے ماموں کے پاس اپنی تعلیم کے لیے جاتا ہے جبکہ رخشی وہیں رہتی ہے۔ سالوں گذر جاتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اسلم اور رخشی بھی بڑے ہو جاتے ہیں۔ رخشی کے والد فیض اللہ نرگس سے شادی کر لیتے ہیں۔ نرگس ایک قابل اعتراض پس منظر کی عورت رہتی ہے اور وہ فیض اللہ سے عمر میں بہت چھوٹی رہتی ہے۔ رخشی اپنے والد کی شادی کی وجہ سے گھبرائی ہوئی رہتی ہے اور اپنے باپ کی بہت کم عمر کی عورت سے شادی کی وجہ سے کافی اداس رہتی ہے۔ نرگس کے ماضی اور اس کے پس منظر کی وجہ سے پڑوسیوں نے فیض اللہ کے گھر کو گھیر لیا اور اسے شہر چھوڑنے کا حکم دیا۔ اکرم جو اسلم کا بڑا بھائی ہوتا ہے، خاص طور پر اپنا غصہ ظاہر کرتا ہے۔ جب پڑوسیوں نے اس کے گھر پر پتھر پھینکے شروع کیا تو اسلم رخشی کو بچانے کے لیے گیا۔ پہلی ہی ملاقات میں، اسلم کو رخشی سے محبت ہو جاتی ہے اور پھر دونوں کی محبت کی کہانی شروع ہوتی ہے۔

کردار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Maya Ali in Pehli Si Muhabbat with many new shades"۔ nation.com.pk۔ 9 جنوری 2021  [مردہ ربط]
  2. "Ali Zafar drops unplugged version of 'Pehli Si Muhabbat' OST"۔ dailytimes.com.pk۔ 22 جون 2021 
  3. "Sheheryar Munawar talks about upcoming serial Pehli Si Muhabbat, work chemistry with Maya Ali"۔ images.dawn.com۔ 20 December 2020 
  4. "Pehli Si Muhabbat is more reality and less fantasy, says writer Faiza Iftikhar"۔ www.somethinghaute.com۔ 29 جنوری 2021