پارس مسرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پارس مسرور
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنس آرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پارس مسرور (انگریزی: Paras Masroor) ایک پاکستانی تھیٹر اور ٹیلی ویژن اداکار ہیں۔ انھوں نے تھیٹر اداکار کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد انھوں نے ٹیلی ویژن کی طرف قدم رکھا۔[1][1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Mahwash Ajaz (2018-02-26)۔ "I'd love to star in 'Gangs of Wasseypur': Paras Masroor"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2020 
  2. Images Staff (2018-02-20)۔ "47% of our readers believe Yakeen Ka Safar deserves to be on Netflix"۔ ڈان (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2019