پیکیجز مال
Appearance
پتہ | لاہور |
---|---|
تاریخ افتتاح | 2017 |
مالک | پیکیجز لمیٹڈ |
دکانوں اور خدمات کی تعداد | 200+ |
منزلیں | 3 |
ویب سائٹ | packagesmall |
پیکیجز مال (انگریزی: Packages Mall) لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک شاپنگ مال ہے۔ یہ پاکستان کے سب سے بڑے مالز میں سے ایک ہے۔ [1] یہ والٹن روڈ پر واقع ہے۔ [2] یہ پیکیجز لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔