چاندنی چوک
Appearance
محلہ | |
ملک | ![]() |
ریاست | دہلی |
ضلع | شمالی دہلی |
میٹرو | چاندنی چوک |
زبانیں | |
• دفتری | اردو،ہندی زبان، پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 110 006 |
شہری منصوبہ بندی وکالہ | دہلی بلدیہ شہر |
چاندنی چوک بھارت کے شہر دہلی کا قدیم ترین اور مصروف ترین بازار ہے۔ یہ پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن کی قربت میں واقع ہے۔ یہ بھارت کا سب سے بڑا تھوک فروش بازار بھی ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Chandni Chowk"
|
|