مندرجات کا رخ کریں

چندر شیکھر آزاد راون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چندر شیکھر آزاد راون
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1986ء (عمر 37–38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سہارنپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چندر شیکھر آزاد راون (پیدائش 3 دسمبر 1986) ایک ہندوستانی وکیل اور دلت-بہوجن حقوق کے کارکن ہیں۔ وہ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے معتقد ہیں۔ وہ بھیم آرمی کے رکن اساسی اور اس کے قومی صدرہیں۔ 2021 میں، ٹائم میگزین نے انھیں 100 ابھرتے ہوئے لیڈروں کی سالانہ فہرست میں شامل کیا جو مستقبل کی تشکیل کر رہے ہیں ۔

نظر بندی

[ترمیم]
سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران دہلی کی جامع مسجد میں چندر شیکھر آزاد راون۔

حوالہ جات

[ترمیم]

سانچہ:حؤالہ جات