چڑی پنجہ
Jump to navigation
Jump to search
چڑی پنجہ | |
---|---|
![]() | |
Ficus pumila foliage texture | |
صنف بندی | |
مملکت: | نبات |
درجہ: | Rosales |
خاندان: | Moraceae |
جنس: | Ficus |
نوع: | F. pumila |
سائنسی نام | |
Ficus pumila L. |
چڑی پنجہ (انگریزی: Dwarf Creeping Fig) ایک سدا بہار چھوٹے اور گہرے سبز رنگوں کے پتوں والی بیل ہے۔ یہ دیوار پر چڑھتی ہے اور ساتھ اس کے چمٹی رہتی ہے اور دیوار کو مکمل طور پر اپنے پتوں سے ڈھانپ لیتی ہے۔ دیوار پر گرفت کا انداز چڑیا کے پنچوں جیسا ہے۔ اس ليے اسے چڑی پنجہ کہتے ہیں۔
اس کا اصل وطن مشرقی ایشیا ہے۔
اس کے بیج نہیں ہوتے۔ اس کی جڑ دار ٹہنی کو توڑ کر اور پودا تیار کیا جاتا ہے۔ اسے بہت زیادہ پانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
یہ بیل ہر جگہ لگ جاتی ہے اور یہ ماحول کو سر سبز کر دیتی ہے۔