چک چهوٹی شفیع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چک چهوٹی شفیعستانصوبه پنجاب کے ضلع پاکپتن کے شمال وسطی علاقے میں واقع ایک چهوٹا سا گاؤں ہے۔ اس گاؤں کا رقبه 3.2مربع کلومیٹر اور آبادی دو ہزار ہے۔ اس میں طلبہ و طالبات کے لیے دو الگ پرائمری اسکول قائم هیں۔ یه ایک زرعی گاؤں ہے جس پر یہاں کی زیاده آبادی کا دارومدار ہے۔