ڈاکہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڈاکہ ایسا جرم ہے جس میں کوئی قدر رکھنے والی چیز ہتھیا لی جائے یا ہتھیانے کی کوشش کی جائے، طاقت کے استعمال یا طاقت کے استعمال کی دھمکی یا ہدف کو خوف میں مبتلا کر کے۔ ڈاکہ چوری سے یوں مختلف ہے کہ اس میں دہشت یا ڈرانے دھمکانے کا استعمال کیا جاتا ہے۔

Asalto al coche (Robbery of the coach), by فرانسسکو گویا.