عصمت دری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آبروریزی سے رجوع مکرر)

عصمت دری، جنسی زیادتی یا آبروریزی ایک طرح کا جنسی حملہ ہے جس میں عموماً جنسی مباشرت یا کسی اور قسم کا جنسی دخول کسی شخص کی مرضی کے بغیر کیا جاتا ہے۔ یہ کام جسمانی زورآوری، زبردستی، عہدے کے غلط استعمال یا کسی ایسے شخص کے خلاف کیا جا سکتا ہے جو اپنی قانوناً درست مرضی کا اظہار نہیں کرسکتی/سکتا جیساکہ وہ شخص جو بے ہوش ہو، معذور ہو، دانشورانہ نااہلیت کا شکار ہو یا فیصلہ لینے کی عمر تک نہیں پہنچا ہو۔[1][2][3] آبرو ریزی کی اصطلاح کبھی کبھی جنسی حملے کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کی جاتی ہے۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sexual violence chapter 6" (PDF)۔ عالمی ادارہ صحت۔ 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2015 
  2. "Rape"۔ dictionary.reference.com۔ April 15, 2011 
  3. "Rape"۔ legal-dictionary.thefreedictionary.com۔ April 15, 2011 
  4. Jenny Petrak، Barbara Hedge، مدیران (2003)۔ The Trauma of Sexual Assault Treatment, Prevention and Practice.۔ Chichester: John Wiley & Sons۔ صفحہ: 2۔ ISBN 978-0-470-85138-8