ڈچ کیریبین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈچ کیریبین
Dutch Caribbean
Flag of the Netherlands.svg
Dutch Caribbean location map.svg
رقبہ 999 کلومیٹر2 (386 مربع میل)
آبادی (2010) 315,339
خام ملکی پیداوار US$ 8.911 بلین[1]
فی کس خام ملکی پیداوار US$ 29,240[1]
کثافتِ آبادی 305/کلو میٹر2 (790/مربع میل)
زبانیں ولندیزی زبان, انگریزی زبان, پاپیامینتو
حکومت 3 ممالک
3 کیریبین نیدرلینڈز

ڈچ کیریبین (Dutch Caribbean) سے مراد انٹیلیز اصغر اور بحیرہ کیریبین میں مملکت نیدرلینڈز سابقہ اور موجودہ علاقے، کالونیاں اور ممالک ہیں۔ موجودہ علاقہ جات میں اروبا، کیوراساؤ، سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)، بونایر، سینٹ ایوسٹائیس اور سابا شامل ہیں۔ کبھی کبھی اس کے لیے کیریبین نیدرلینڈز کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے تاہم کیریبین نیدرلینڈز میں صرف بونایر، سینٹ ایوسٹائیس اور سابا شامل ہیں۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب COUNTRY COMPARISON GDP, سی آئی اے.
  2. "Rijksdienst Carbische Nederland (Rijksdienst Dutch Caribbean)"۔ Government of the Netherlands۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2015۔
  3. "Visa for the Dutch Caribbean"۔ Netherlands Embassy in the United Kingdom۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2015۔