ڈیبرا پیجیٹ
ظاہری ہیئت
| ڈیبرا پیجیٹ | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Debra Paget) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 19 اگست 1933ء (93 سال)[1][2][3][4] ڈینور [5] |
| شہریت | |
| شریک حیات | کونگ لنگ-چی (1964–1980) بڈ بوئٹیچر (1960–1961) |
| بہن/بھائی | لیزا گیئے |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | ہالی ووڈ پروفیشنل اسکول |
| پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] ، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکار ، منچ اداکارہ |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
ڈیبرا پیجٹ' (پیدائش ڈیبریلی گرفن ؛ اگست 19 ، 1933) ایک امریکی اداکارہ ہیں۔ وہ سیسل بی ڈیملی ایپک ،دی ٹین کمانڈمنٹس (1956) اور لو می ٹینڈر (1956) ( ایلوس پریسلیےکی پہلی فلم) میں اپنی لازوال اداکاری اور دی انڈین ٹومب (1959) میں اپنے سانپ رقص کے لیے عالمی شہرت رکھتی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/131532162 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v13pxf — بنام: Debra Paget — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Debra Paget — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/84c674113e8f4178b81a999ef8b176a7 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3377828 — بنام: Debra Paget — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/131532162 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/121498979

