مندرجات کا رخ کریں

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی ایک نئی ہندوستانی سیاسی جماعت ہے جسے غلام نبی آزاد نے 26 ستمبر 2022 کو جموں میں تشکیل دیا تھا۔ جموں و کشمیر میں پارٹی کے تین اہم ایجنڈے مکمل ریاست کی بحالی، زمین کا حق اور مقامی باشندوں کو روزگار فراہم کرنا ہیں۔ اس پارٹی کا نظریہ مہاتما گاندھی کے نظریات پر مبنی ہے۔ اور اس پارٹی کے جھنڈے کے تین رنگ ہیں۔ نیلا، سفید اور زرد۔

مخففDAP
صدرغلام نبی آزاد
بانیغلام نبی آزاد
تاسیس26 ستمبر 2022 (19 مہینہ قبل) (2022-09-26)
نظریاتگاندھی ازم
سیکولرازم
ای سی آئی حیثیتغیر اندراج پارٹی
ضلعی ترقیاتی کونسل میں نشستیں
12 / 280
Jammu and Kashmir Legislative Assembly میں نشستیں
0 / 90
ویب سائٹ
www.democraticazadparty.org