ڈی لوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈی لوئی
(انگریزی میں: Dom DeLuise ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Dom Deluise Allan Warren.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 اگست 1933[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بروکلن، نیویارک  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 مئی 2009 (76 سال)[6][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سانٹا مونیکا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ذیابیطس  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹفٹس یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار،  صوتی اداکار،  غیر فکشن مصنف،  ٹیلی ویژن اداکار،  مصنف،  فلم اداکار،  فلم ساز،  ریڈیو میزبان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1985)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہالی وڈ اداکار اور کامیڈین .ڈی لوئی کی شہرت کی وجہ مل بروکس کی مزاحیہ فلمیں بنیں جن میں انہوں نے فلم ڈائریکٹر کا کردار ادا کیا۔ بعد میں ڈی لوئی کو کھانے پکانے کے حوالے سے جانا جاتا تھا۔ انہوں نے کھانے پکانے کی ترکیبوں پر مبنی دو کتابیں بھی تحریر کی ہیں۔ ڈوم نے بلیزنگ سیڈلز اور کینن بال رن جیسی فلموں میں کام کیا۔ انہوں نے بڑی تعداد میں فلموں، ٹی وی شوز اور براڈ وے ڈراموں میں اداکاری کرنے کے علاوہ کارٹون فلموں کے مختلف کرداروں کے لیے آواز مہیا کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/134903536  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13893141d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qr6msz — بنام: Dom DeLuise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/50325 — بنام: Dom DeLuise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/36756223 — بنام: Dom DeLuise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. https://web.archive.org/web/20090512042255/http://www.boston.com:80/ae/celebrity/articles/2009/05/05/dom_deluise_actor_comedian_and_chef_dies/ — سے آرکائیو اصل