ژاں فرانسوا جاریج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ژاں فرانسوا جاریج
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Jean François Marie Charles Jarrige)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 اگست 1940ء [2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لورڈیس [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 نومبر 2014ء (74 سال)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ڈائریکٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
7 نومبر 1973 
سیکرٹری جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1994  – 2013 
عملی زندگی
پیشہ ماہر آثاریات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ژاں فرانسوا جاریج (فرانسیسی: Jean-François Jarrige، اگست 5، 1940، لورڈیس – نومبر 18، 2014، پیرسفرانسیسی شہری تھا، جو آثاریات خاص طور پر جنوبی ایشیا کے آثار قدیمہ اور سندھیات کا ماہر تھا۔ اس نے ڈاکٹریٹ کی سند جنوبی آثاریات کے عنوان سے جامعہ پیرس حاصل کی۔ اس نے بلوچستان کے علائقوں مہر گڑھ اور پیراک میں کھدائی بھی کی۔ 2004ء میں گوئیمئی میوزم کے سربراہ مقرر ہوئے۔

اس نے ماہر آثاریات کیتھریں جاریج سے شادی کی، جس سے دو بیٹیاں ہیں۔[6]

کام[ترمیم]

  • 1990 - تاریخ سے پہلے وادیٔ سندھ کی تہذیب (فرانسیسی: La Préhistoire et la civilisation de l'Indus) (مدیر)
  • 1993 - مہر گڑھ بلوچستان سے دیکھی ہوئی وادیٔ سندھ کی تہذیب روایتیں (فرانسیسی: The Early architectural traditions of the greater Indus Valley as seen from Mehrgarh, Baluchistan) (مدیر)
  • 1995 - Du néolithique à la civilisation de l'Inde ancienne: contribution des recherches archéologiques dans le nord-ouest du sous-continent indo-pakistanais

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Fichier des personnes décédées — اخذ شدہ بتاریخ: 24 ستمبر 2023
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11908630c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب Who's Who in France biography ID: https://www.whoswho.fr/bio/-_26129 — عنوان : Who's Who in France
  4. ^ ا ب پ ت Fichier des personnes décédées — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2023
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11908630c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. Curriculum vitae آرکائیو شدہ 2011-10-05 بذریعہ وے بیک مشین