کارتک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کارتک
جنگ اور فتح کا بھگوان
بھگوانوں کا امیر
راجہ روی ورما کی بنائی تصویر
کارتیک یا موروگن کی مصوری
ملحقہ دیو
ہتھیار ول، تیر اور کمان
سواری مور
ذاتی معلومات
شریک حیات دیوسینا اور ولی
والدین
ہم مارد پدر گنیش

بھگوان کارتِک مختلف ناموں (موروگن، اسکند، کمار اور سبھرامن) سے جانے جاتے ہیں۔ وہ جنگ کے ایک ہندو خدا ہیں۔[1] کارتیک پاروتی اور شیو کے بیٹے اور گنیش کے بھائی ہیں۔ وہ زیادہ تر جنوبی ہند میں بطور موروگن کے نام سے خاص کر تمل لوگوں میں پوجے جاتے ہیں۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Asko Parpola (2015)۔ The Roots of Hinduism: The Early Aryans and the Indus Civilization۔ Oxford University Press۔ صفحہ 285۔ آئی ایس بی این 978-0-19-022691-6۔ 
  2. James G. Lochtefeld (2002)۔ The Illustrated Encyclopedia of Hinduism: N-Z۔ The Rosen Publishing Group۔ صفحہ 655-656۔ آئی ایس بی این 978-0-8239-3180-4۔ 
  3. Fred W. Clothey (1978)۔ The Many Faces of Murukan̲: The History and Meaning of a South Indian God۔ Walter de Gruyter۔ صفحہ 1-2۔ آئی ایس بی این 978-90-279-7632-1۔