کاظمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:04، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))

کاظمین عراقی دارلحکومت بغداد کے شمال میں واقع ایک قصبہ ہے۔ اور بغداد کے نو ضلعوں میں شامل ہے۔ یہ علاقہ شیعوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے جس کی وجہ یہاں ان کے امام موسی کاظم اور امام محمد تقی کے مزارات کو واقع ہونا ہے۔

حوالہ جات