کرکٹ فن لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرکٹ فن لینڈ
فائل:Finlandcr.gif
کھیلکرکٹ
اختیاراتقومی
الحاقانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
علاقائی الحاقیورپین کرکٹ کونسل
فن لینڈ کا پرچم

کرکٹ فن لینڈ ( (فنی: Suomen krikettiliito)‏ فن لینڈ میں کرکٹ کے کھیل کی ایک باضابطہ گورننگ باڈی ہے۔ جس کا موجودہ ہیڈ کوارٹر اور نیشنل کرکٹ گراؤنڈ فن لینڈ کے شہر کیراوا میں واقع ہے۔ کرکٹ فن لینڈ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) میں فن لینڈ کا نمائندہ اور ایک ایسوسی ایٹ ممبر ہے [1] اور 2000ء سے اس باڈی کا رکن ہے۔ اس کا تعلق آئی سی سی یورپ کے علاقے سے ہے۔جولائی 2020 ءمیں، کرکٹ فن لینڈ نے ترقی پزیر کرکٹنگ ممالک کو تسلیم کرنے کے لیے آئی سی سی کے سالانہ ترقیاتی ایوارڈز میں ڈیجیٹل انگیجمنٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا۔ [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "ICC recognises the work of Associates in annual Development Awards announcements"۔ Emerging Cricket۔ 28 July 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2020 
  3. "How Finland took the 'Bears' to screens around the world"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2020