کس دیش میں ہے میرا دل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کس دیش میں ہے میرا دل
زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ اسٹار انڈیا  ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 3 مارچ 2008  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
IMDb logo.svg
tt1605277  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کس دیش میں ہے میرا دل بھارتی ڈراما ہے جو اسٹار پلس پر نشر ہوتا تھا۔[1] یہ ڈراما بالاجی ٹیلی فلمز کی ایکتا کپور کی جانب سے بنایا گیا تھا۔ ابتدائی کہانی ہیر اور پریم کے رومانس اور رومیو و جولیٹ کی طرح ان کے لافانی عشق پر مبنی ہے۔

اداکار[ترمیم]

مرکزی[ترمیم]

  • ہرشد چوپڑا بطور پریم جونجیا: پریت اور ویرا کا سوتیلا بھائی، ہِیر کا شوہر، چاہت کا باپ (2008ء–2010ء)
  • ادیتی گپتا بطور ہیر جونیجا: پریم کی بیوی، چاہت کی ماں (2008ء–2010ء)
  • سوشانت سنگھ راجپوت بطور پریت جونیجا: پریم کا سوتیلا بھائی، مہر کا شوہر (2008ء–2010ء)
  • مہر وج بطور مہر جونیجا: ہیر کی چھوٹی بہن، ہرمن کی سابقہ منگیتر، پریت کی بیوی

معاون[ترمیم]

  • ورن کپور بطور ورُن: پریم کا کزن
  • ویریندر سکسینا بطور بلراج مان: ہیر اور مہر کا باپ
  • سادھنا سنگھ بطور تیجی مان، بلراج کی بیوی، ہیر اور مہر کی ماں
  • مہیش شیٹی بطور نہال مان، تیجی اور بلراج کا بیٹا، ہیر اور مہر کا بھائی، ویرا کا شوہر
  • کرسٹل ڈی سوزا بطور ویرا جونیجا: پریم کی سوتیلی بہن، نہال کی بیوی (2008ء–2010ء)
  • دیپک قازر بطور بطور للت جونیجا (پریم، پریت، ہرمن اور ویرا کا باپ، گایتری کا شوہر)
  • شما دیشپانڈے بطور گایتری جونیجا (للت کی بیوی، پریم کی سوتیلی ماں، ہرمن، پریت، ویرا کی ماں)
  • ندھی تیکو بطور کُلراج گپتا
  • منوج چانڈیلا / تبریز خان بطور ہرمن جونیجا (پریم کا چھوٹا سوتیلا بھائی اور پریت کا بڑا بھائی، مہر کا سابقہ منگیتر، مایا کا شوہر)
  • مدھرا نائیک بطور مایا جونیجا (ہرمن کی بیوی)
  • مانو وج بطور کِرن گپتا
  • راجیو ورما بطور بلونت مان (بلراج کا چھوٹا بھائی، دلجیت کا شوہر، نہال ہیر، مہر کا چچا)
  • تسنیم شیخ بطور دلجیت مان (بلونت کی بیوی، اشلیشا کی ماں، نہال، ویرا اور مہر کی چچی)
  • میہیکا ورما بطور اشلیشا مان (بلونت اور دلجیت بیٹی، نہال، ہیر، اور مہر کی کزن، پریم کی سابقہ منگیتر، پریت کی سابقہ منگیتر)
  • مُسکان اُپل بطور چاہت جونیجا (پریم اور ہیر کی بیٹی)
  • جے کالرا بطور رشبھ رامپال
  • اپرا مہتا بطور بھارتی رامپال
  • وشال ٹھاکر/دیو کیسوانی بطور دھیر
  • ڈمپل جھانگیانی بطور سنجنا رامپال
  • اویناش سچدیو بطور پرشانت چھابڑیہ/منمیت
  • ہرش سومیا بطور کُلراج گپتا
  • سمرن کھنہ بطور گیت (ہیر کی دوست)
  • سُدھا چندرن بطور انسپیکٹر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. IANS (7 November 2014). "Harshad Chopra feels change has become part of her lifestyle". IndiaTV. اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2018.