مندرجات کا رخ کریں

کلونجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلونجی
سائنسی درجہ بندی
فصیلہ:
جنس:
کلونج
Nigella

کلونجی (علمی نام: Nigella Sativa) ایک سالانہ پودا ہے جس کی کاشت جنوب مغربی ایشیا، مشرق وسطی اور بلقان ميں ہوتی ہے۔ یہ پودا دنيا میں مصالحے اور دواکے طور پر استعمال ہوتاہے۔

توصيف

[ترمیم]

کلونجی اصل میں خاندان Ranunculaceae اور جینس Nigella سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 30 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔