کلیٹن فلائیڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلیٹن فلائیڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامکلیٹن فلائیڈ
پیدائش (1996-08-07) 7 اگست 1996 (عمر 27 برس)
جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 78)25 جنوری 2022  بمقابلہ  افغانستان
آخری ایک روزہ4 اپریل 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 48)16 ستمبر 2019  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی205 اگست 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 2 2 2
رنز بنائے 4 23 4 23
بیٹنگ اوسط 2.00 23.00 2.00 23.00
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 2 21 2 21
گیندیں کرائیں 90 30 90 30
وکٹ 3 1 3 1
بالنگ اوسط 19.33 51.00 19.33 51.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/41 1/14 2/41 1/14
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 0/– 0/–
ماخذ: Cricinfo، 5 اگست 2022ء

کلیٹن فلائیڈ (پیدائش: 7 اگست 1996ء) ایک ڈچ-جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] ستمبر 2019ء میں، اسے 2019-20ء آئرلینڈ سہ ملکی سیریز کے لیے نیدرلینڈز کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 16 ستمبر 2019ء کو ہالینڈ کے لیے، اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کا آغاز کیا۔ [3] اپریل 2020ء ءمیں، وہ سترہ ڈچ کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنہیں ٹیم کے سینئر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Clayton Floyd"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019 
  2. "Ryan Campbell announces squad for T20 World Cup Qualifier"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  3. "2nd Match, Ireland Tri-Nation T20I Series at Dublin (Malahide), Sep 16 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019 
  4. "Dutch men's squads announced"۔ Cricket Europe۔ 25 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020