کنعانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قدیم کنعان کے رہنے والے لوگ۔ ان کا علاقہ آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا۔ انگریزی میں انہیں Canaanites کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔