کنیسہ ولشائر بلیوارڈ
Appearance
کنیسہ ولشائر بلیوارڈ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
تقسیم اعلیٰ | لاس اینجلس |
متناسقات | 34°03′45″N 118°18′11″W / 34.0625°N 118.303056°W |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
کنیسہ ولشائر بلیوارڈ (انگریزی: Wilshire Boulevard Temple) ایک اصلاحی یہودی جماعت اور کنیسہ ہے، جو لاس اینجلس، کیفورنیا، ریاستہائے متحدہ کے ولشائر سینٹر ڈسٹرکٹ میں 3663 ولشائر بلیوارڈ میں واقع ہے۔