کوزے گونے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوزے گونے (عثمانی ترکی زبان: قوزہ‌ی گونہ ی؛ یعنی شمال جنوب) ایک ترک ٹیلی ویژن ڈراما سیریز ہیں۔ اس ڈرامے کا آغاز ترک چینل کنال ڈی پر 11 ستمبر 2011 کو ہوا تھا۔ یہ سیریز اردو 1 والوں نے اردو میں ڈب کر کے پاکستان میں بھی نشر کی ہے۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kuzey Güney / Kanal D" (بزبان التركية). اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2011. 
  2. "Kuzey Güney / Kanal D" (بزبان التركية). اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2011. 
  3. "Muhteşem Yüzyıl mı، Kuzey Güney mi? İşte reytingler!'" (بزبان التركية). 2001-12-01. اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2011. 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔