آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوسموس (Cosmos) نجمان خاندان کا ایک جنس ہے اور اس میں 20-26 انواع شامل ہیں۔
آبائی وطن امریکہ سے لے کر پیراگوۓ تک ہے۔
اپنے شوخ رنگ اور گرم موسم کو سہہ جانے کی بدولت باغوں میں عام طور پر اگایا جاتا ہے۔
پودا 0.3-2 میٹر لمبا ہوتا ہے۔