کولمبیائی دستور ۱۹۹۱

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کولمبیائی دستور ۱۹۹۱ کولمبیا کا دستور ہے جو جمعرات 4 جولائی 1991 کو آئینی گزٹ نمبر 114 میں جاری کیا گیا تھا۔ اسے انسانی حقوق کا آئین بھی کہا جاتا ہے۔ کولمبیائی صدر سیزار گاویریا کے دور حکومت میں اس آئین کو ۱۸۸۶ کے آئین کی جگہ پر نافذ کیا گیا۔