کونچیٹا ورسٹ
تھامس نیوویرتھ Thomas Neuwirth | |
---|---|
![]() کونچیٹا ورسٹ 2014 | |
ذاتی معلومات | |
معروفیت | کونچیٹا ورسٹ |
پیدائش | 6 نومبر 1988ءگمونڈن, آسٹریا |
پیشے | گلوکار |
سالہائے فعالیت | 2006–تا حال |
متعلقہ کارروائیاں | Jetzt Anders! |
تھامس "ٹام" نیوویرتھ (Thomas "Tom" Neuwirth) جو بہتر طور پر زنانہ شخصیت کونچیٹا ورسٹ (Conchita Wurst) کے طور پر جانا جاتا ہے ایک آسٹریائی گلوکار ہے، جس نے آسٹریا کی نمائندگی کرتے ہوئےکوپن ہیگن، ڈنمارک میں منعقدہ یورو وژن گلوکاری مقابلہ 2014 (Eurovision Song Contest 2014) جیتا ہے۔ گلوکار خودکے لیے ورسٹ کے کردار میں خاتون ضمیر کا استعمال کرتا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Morgan، Joe. "Belarus calls to cancel Eurovision over inclusion of drag singer". Gay Star News. Gay Star News Ltd. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر کونچیٹا ورسٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 6 نومبر کی پیدائشیں
- 1988ء کی پیدائشیں
- آسٹریا کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- آسٹریا کے ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند
- اکیسویں صدی کے گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بی بی سی 100 خواتین
- داڑھی والی خواتین
- ایل جی بی ٹی گلوکار
- اکیسویں صدی کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- آسٹریا کے ایل جی بی ٹی گلوکار
- بیسویں صدی کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- اکیسویں صدی کے آسٹریائی گلوکار