کوہ اولمپس
ظاہری ہیئت
| کوہ اولمپس | |
|---|---|
کوہ اولمپس | |
| بلند ترین مقام | |
| بلندی | 2,918 میٹر (9,573 فٹ) [1] |
| امتیاز | 2,355 میٹر (7,726 فٹ) [2] |
| انفرادیت | 254 کلومیٹر (833,000 فٹ) |
| فہرست پہاڑ | چوٹیوں کی فہرست ملکی بلند ترین نقطہ انتہائی |
| جغرافیائی متناسق نظام | 40°05′08″N 22°21′31″E / 40.08556°N 22.35861°E |
| جغرافیہ | |
| مقام | یونان |
| سلسلہ کوہ | Macedonia and Thessaly, near the Gulf of Salonika |
| کوہ پیمائی | |
| پہلی بار | 2 August 1913 Christos Kakkalos, Frederic Boissonnas and Daniel Baud-Bovy |
اولمپس کی پہاڑی یونان کی سب سے اونچی پہاڑی ہے جس کی اونچائل 2919 میٹرز (9570 فیٹ) ہے۔ چونکہ اس کی بنیاد سطح سمندر کے برابر ہے اس لیے جغرافیائی امتیاز (Topographic Prominence) کے لحاظ سے یہ یورپ کی بلند ترین چوٹیوں میں سے ہے۔ یہ یونان کے علاقے مقدونیہ میں، ملک کے دوسرے بڑے شہر سالونیکا سے 100 کلومیٹرز کے فاصلے پر ہے۔
یونانی دیومالا میں کوہ اولمپس خداؤں کا گھر تھا، جن میں بالخصوص بارہ اولمپوی شامل ہیں۔
ایوان تصاویر
[ترمیم]-
کوہ اولمپس کا ایک منظر
-
ایک اور خوبصورت منظر
-
کوہ اولمپس
-
کوہ اولمپس کا جنگل
-
اولمپس 3D
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر Mount Olympus سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کوہ اولمپسآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ musesnet.gr (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- یونانی فلوراآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ greekmountainflora.info (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- اولمپس نیشنل پارکآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ olympusfd.gr (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ↑ NASA (7 جولائی 2005)۔ "Mount Olympus"۔ Olympus National Park۔ Management Agency of Olympus National Park۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-30
{{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=(معاونت) - ↑ "Europe Ultra-Prominences"۔ peaklist.org۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-31
زمرہ جات:
- اساطیری پہاڑ
- بلند ترین نقاط بلحاظ ملک
- مقدس پہاڑ
- یونان کے پہاڑ
- یونان کے سیاحتی مقامات
- یونان کے قومی پارک
- یونان کے متحفظہ کرہ حیات علاقے
- یونانی اساطیر
- یونان میں 1938ء کی تاسیسات
- جغرافیہ ثیسالیا
- ایلیڈ میں مذکور مقامات
- اوڈیسی کا جغرافیہ
- یونان کے سلاسل کوہ
- مقدونیہ (یونان)
- دو ہزاری پہاڑ
- یونان میں پرندوں کے اہم علاقے
- سلاسل کوہ
- جغرافیہ
- نباتاتیہ
- بلقان پہاڑ
- متحفظہ کرہ حیات
- یونانی اساطیر میں مقامات