بارہ اولمپوی
ظاہری ہیئت
یونانی دیومالا کے بارہ اہم ترین خدا، جو کوہ اولمپس میں بستے تھے۔ ان کے نام یہ ہیں :
| یونانی نام | رومن نام | مجسمہ | اختیارات۔ .. | نسل |
|---|---|---|---|---|
| زیوس | جوپٹر | خداؤں کا بادشاہ اور اولمپس کا حاکم; آسمان، بجلی اور انصاف کا خدا | پہلی | |
| ہیرہ | جونو | خداؤں کی ملکہ جنتّوں کی دیوی، ملن، مامتا اور مونث کی دیوی | پہلی | |
| پوزائڈن | نیپٹیون | سمندروں کا آقا، زلزلوں اور گھوڑوں کا خدا | پہلی | |
| ڈمیٹر | سیریس | زرخیزی، ہریالی، سبزہ اور قدرت کی دیوی | پہلی | |
| ہیسٹیہ | ویسٹا | گھر اور گھرداری کی دیوی (ڈائنوسس کو بارہ اولمپویوں میں شامل کرنے کی خاطر اس نے اولمپس چھوڑ دیا) | پہلی | |
| ایفرودیت | زہرہ | محبت، حوس، خوبصورتی اور زچگی کی دیوی۔ | دوسری | |
| اپالو | اپالو | سوریہ دیوتا: روشنی، شفا، موسیقی، علم جفر، تیراندازی اور صداقت کا خدا | دوسری | |
| آریس | مارس | جنگ، نفرتوں، انتشار اور خون خرابے کا خدا | دوسری | |
| آرٹیمیس | ڈائنا (دیوی) | شکار، حوروں اور چاند کی دیوی | دوسری | |
| ایتھنے | منیورا | عقل، کاریگری اور جنگی منصوبہ بندی کی دیوی | دوسری | |
| ہیفاعستس | ولکن | خداؤں کا لوہار: آگ اور بھٹیوں کا خدا | دوسری | |
| ہرمیس | مرکری | خداؤں کا قاصد: تجارت، کاروبار، تیزی اور چوروں کا خدا | دوسری |
| ویکی ذخائر پر بارہ اولمپوی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |