پوسائڈن
| پوسائڈن | |
|---|---|
God of the sea, earthquakes, soil, storms, and horses | |
Poseidon from Milos, 2nd century BC (قومی آثار قدیمہ کا عجائب گھر، ایتھنز) | |
| مسکن | کوہ اولمپس, or the Sea |
| علامت | Trident, fish, dolphin, horse and bull |
| ذاتی معلومات | |
| والدین | کرونس و ریہہ |
| بہن بھائی | Hades، Demeter، ہیسٹیہ، ہیرہ، زیوس، Chiron |
| ہمراہی | Amphitrite، ایفرودیت، Demeter, and پوسائڈن |
| بچے | تھیسیس، Triton، Polyphemus، اورین، Belus، Agenor، Neleus, Atlas (the first king of اٹلانٹس) |
| رومی مساوی | Neptune |
پوسائڈن یونانی اساطیر کے بارہ اولمپوی دیوتاؤں میں سے ایک تھا۔ اِس کے دائرہِ اختیار میں سمندر اور بحریرہ تھے اور یہ گھوڑوں کو مطیع کرنے میں بھی مستحسن تھا، چنانچہ اِسے ”سمندروں کا دیوتا“ کہا جاتا ہے۔ یہ زمین کو بھی لرزاں کر سکتا تھا اور اِسی لیے اِسے کبھی ”بُھونچالوں کا دیوتا“ بھی تصّور کیا جاتا ہے۔ فنون میں پوسائڈن کو ایک بوڑھے آدمی کی شکل میں دِکھایا جاتا ہے جس کے داڑھی اور سَر کے بال گھُنگرِیلے ہوتے ہیں۔
زندگی
[ترمیم]پیدائش
[ترمیم]پوسائڈن کرونس اور ریہہ کا دوسرا بیٹا تھا۔ دیگر بیانوں میں پوسائڈن کو پیدائش کے وقت اِس کا باپ، کرونس، نِگل گیا۔ کیونکہ پوسائڈن خود ایک لافانی دیوتا تھا، یہ کرونس کے پیٹ میں جا کر مرا نہیں بلکہ ابد کی قید میں جیتا رہا۔ کرونس نے پوسائڈن سمیت اپنے چار اور نومولود بچوں کو کھا لیا جن میں اِس کا ایک بھائی ہادس اور تین بہنیں، ہیسٹیہ، ڈیمیٹر اور ہیرہ، شامل تھیں۔ یہ سب بچے اپنے باپ کے پیٹ میں زندگی بسر کرتے رہے۔ جب اِس کے سب سے چھوٹے بھائی زیوس کی پیدائش ہوئی تو اِس کی ماں ریہہ نے زیوس کو ایک غار میں چھپا کر اِس کے باپ کو کپڑے میں لپٹا پتھر کھلا دیا۔ آگے جا کر زیوس نے اپنے بہن بھائیوں کو اپنے باپ کے پیٹ سے آزاد کروایا اور پوسائڈن، زیوس کے ہمراہ، تیتانی دیوتاؤں کے خلاف جنگ میں اُتر آیا۔
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ایلیڈ میں معبود
- حیوان دیوتا
- یونانی جل خدا
- یونانی اساطیر
- یونانی معبود
- تحویل صورت
- یونانی اساطیریات میں شاہان
- اوڈیسی کے کردار
- بارہ اولمپوی
- افلاطون کا خاندان
- آسمان اور موسم کے دیوتا
- غیر زوجی جنسی تعلقات
- فطرت کے دیوتا
- مرشد و ارواح
- خدا (جمع)
- آبی معبود
- اساطیری عصمت در
- قلب ہیئت کردار
- یونانی اساطیر میں ایل جی بی ٹی کیو موضوعات