ریہہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریہہ
(قدیم یونانی میں: Ῥέα ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
شریک حیات کرونس[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد زیوس[1][3]،  ہیرہ[1][4]،  پوسائڈن[1][5]،  ہیسٹیہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یورینس[6]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

ریہہ یونانی اساطیر میں ایک تیتانی دیوی تھی جو آسمانی دیوتا یورینس اور ارضی دیوی گایا کی بیٹی تھی۔ قدیم اساطیری روایات میں ریہہ کو ”دیوتاؤں کی ماں“ تصّور کیا جاتا تھا۔ اِس اعتبار سے ریہہ کا موازنہ گایا اور کوبلہ دیویوں سے بھی کیا جاتا گیا ہے۔

یورینس اور گایا کی اولاد ہونے کے ناتے، ریہہ کی یونانی اساطیر میں بہت اہم عظمت ہے اور اِس کا شُمار یونانی اساطیر کے طاقتور ترین تیتانی دیوتاؤں میں ہوتا ہے۔ ریہہ اِس طور سے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ اِس کے تمام بچے یونان کے عظیم ترین دیوتا کہلائے جاتے ہیں۔ ریہہ نے ہیسٹیہ، ڈیمیٹر، ہیرہ، ہادس، پوسائڈن اور زیوس جیسے نامور دیوتاؤں کو جنم دیا جن کا شُمار یونان کے بارہ عظیم اولمپوی دیوتاؤں میں ہوتا ہے۔

  1. ^ ا ب پ عنوان : Rhea
  2. عنوان : Κρόνος
  3. عنوان : Ζεύς
  4. عنوان : Ἥρα
  5. عنوان : Ποσειδῶν
  6. عنوان : РСКД/Rhea