ہیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیرہ
بیاہ، خواتین، زچگی اور خاندان کی دیوی
سواریChariot drawn by peacocks
ذاتی معلومات
والدینکرونس و ریہہ
بہن بھائیپوسائڈن، Hades، Demeter، ہیسٹیہ، زیوس، Chiron
رومی مساویجونو
Etruscan equivalentUni

تعارف[ترمیم]

ہیرہ یونانی دیومالا میں خدا‎ؤں کے بادشاہ زیوس کی بیوی اور بہن تھی۔ وہ کوہ اولمپس کے بارہ اولمپوی میں شامل تھی اور گھروں کی خدا تھی۔ اس کے الم گائے اور مور ہیں۔

والدین[ترمیم]

زیوس کرونس اور ریہہ کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ اس کا شریک حیات زیوس تھا۔

ہمشیران[ترمیم]

ہیرہ کے چار بھائی تھے۔ جن کا نام زیوس، پوزائڈن، ہادس اور ڈمیٹر تھا۔ اس کے ،علاوہ اس کی ایک بہن تھی جس کا نام ہیسٹیہ تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]