ایتھنے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایتھنے
Goddess of wisdom, handicraft, and warfare
Mattei Athena Louvre Ma530 n2.jpg
Mattei Athena at لووغ. Roman copy from the 1st century BC/AD after a Greek original of the 4th century BC, attributed to Cephisodotos or Euphranor.
مسکن کوہ اولمپس
علامت Owls، زیتون، سانپ، Aegis، armour، ہیلمٹ، spears, Gorgoneion
ذاتی معلومات
اولاد no biological children, but Erichthonius of Athens was her adoptive son
والدین In the ایلیڈ: زیوس alone
In Theogony: Zeus and Metis
ہم مارد پدر Aeacus، Angelos، ایفرودیت، اپالو، Ares، آرتمیس، دیانوسس، Eileithyia، Enyo، Eris، Ersa، Hebe، Helen of Troy، Hephaestus، Heracles، Hermes، Minos، Pandia، Persephone، Perseus، Rhadamanthus, the Graces, the Horae, the Litae, the Muses, the Moirai
مساوی
رومی مساوی مائینروا
Egyptian مساوی نیث
Celtic مساوی Sulis
ایتھنے دیوی

اتھینا یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی۔ تہذیب و تمدن، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زندگی کی پاسبان و نگران بھی ہے۔ دستکاری اور کھیتی باڑی کی نگہداشت اور نشوونما اس کے وظائف ہیں۔ گھوڑے سدھانے کے لیے اس نے لگام ایجاد کی۔ وہ تین کنواری دیویوں میں سب سے ممتاز تھی۔ سنگتراشوں اور مصوروں نے اس کے مجسموں اور تصویروں میں اُسے مختلف گھریلو کام کرتے ہوئے دکھایا ہے۔ ایتھنز اس کا خاص شہر۔ زیتون کا درخت اس کا خاص درخت اور الو اس کا خاص پرندہ تھا۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]