کپل شرما
ظاہری ہیئت
| کپل شرما | |
|---|---|
| (پنجابی میں: ਕਪਿਲ ਸ਼ਰਮਾ) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 2 اپریل 1981ء (45 سال)[1] امرتسر |
| رہائش | ممبئی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مزاحیہ اداکار ، گلو کار ، اداکار [2]، فلم ساز [3]، فلمی اداکار [3]، ٹیلی ویژن اداکار [3]، ٹیلی ویژن پروڈیوسر [3]، ٹیلی ویژن مصنف [3]، صوتی اداکار [3] |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، پنجابی |
| اعزازات | |
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2013) | |
| ویب سائٹ | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
کپل شرما ایک بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین ،اداکار، ٹی وی میزبان، پروڈیوسر اور موسیقار ہیں۔ کپل شرما کا ایک شو ہے جس کا نام دہ کپل شرما شو ہے یہ شو ہر ہفتہ اتوار کو سونی ٹی وی چینل پر آتا ہے جس میں بہت سے فلمی اداکار اور بہت سے سیلیبریٹ شرکت کرتے ہیں(ایڈیٹر ماجد نوتانی)
اعزازات
[ترمیم]| سال | اعزاز | زمرہ | کے لیے | نتیجہ | حوالہ جات |
|---|---|---|---|---|---|
| 2012 | انڈین ٹیلی وژن اکاڈمی ایوارڈز | بہترین کامیڈی اداکار | کامیڈی سرکس | فاتح | [4] |
| 2013 | کامیڈی نائٹ ود کپل | [5] | |||
| بہترین سیریل - کامیڈی | کامیڈی نائٹ ود کپل | ||||
| سی این این- آئی بی این انڈین آف دی ایئر | سال کا بہترین انٹرٹینر | کپل شرما | [6] | ||
| بگ سٹار انٹرٹینمٹ ایوارڈ | سب سے بہترین کامیڈی شو | کامیڈی نائٹ ود کپل | [7] | ||
| 2014 | سٹار گلڈ ایوارڈ 2014 | بہترین کامیڈی شو | [8] |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Kapil_Sharma_(comedian)
- ↑ https://film.list.co.uk/listings/kapil-sharma/
- 1 2 3 4 5 6 انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm6151574/
- ↑ "Indian Television Academy Awards 2012"۔ IndianTelevisionAcademy.com۔ 2013-10-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-22
- ↑ "Indian Television Academy Awards 2013"۔ IndianTelevisionAcademy.com۔ 2013-12-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-22
- ↑ "Entertainer of the Year"۔ CNN-IBN۔ 23 دسمبر 2013۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-21
- ↑ Narayan, Girija. (19 December 2013) Big Star Entertainment Awards 2013: Comedy Nights With Kapil, Diya Aur.., Maharana آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ entertainment.oneindia.in (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل). Entertainment.oneindia.in. Retrieved on 2015-09-16.
- ↑ Narayan, Girija. (17 January 2014) Comedy Nights With Kapil Bags Best Comedy Show At Star Guild Awards 2014! آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ entertainment.oneindia.in (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل). Entertainment.oneindia.in. Retrieved on 2015-09-16.

