ککروندا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ککروندا

 

اسمیاتی درجہ جنس  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: نجمیطب
Asterales
جنس: ککروندا
سائنسی نام
Taraxacum[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Friedrich Heinrich Wiggers ، 1780  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ککروندا (Dandelion) عام پایا جانے والا چھوٹا سا جنگلی پودا ہے۔ اس کے پتے لمبے اور ایک دوسرے کے مخالف زمین پر لیٹے ہوتے ہیں۔ اس کا پیلے رنگ کا پھول ایک لمبی ڈنٹھل پر کھلتا ہے۔ اس کے لمبے مگر پتلے پتوں کے دونوں اطراف کونے بنے ہوتے ہیں۔ اسے ہم آسانی سے دنیا کا عام ترین پھول کہہ سکتے ہیں۔ اس کی کافی انواع ہیں۔ یہ بسنت کے ساتھ فروری اور مارچ میں کھلتا ہے اور کھلے میدانوں کو پیلا اور دلکش کر دیتا ہے۔

اس کے بیج ایک چھوٹی سی چھتری کی مدد سے ہوا ميں اڑتے پھرتے ہیں اور دوسری جگہوں پر پہنچ جاتے ہیں۔

ایوان تصویر[ترمیم]

  1. ^ ا ب Primitiae Florae Holsaticae — اخذ شدہ بتاریخ: 6 دسمبر 2021
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Taraxacum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مارچ 2024ء