کھٹواں،چکوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کھٹواں
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
تحصیلتلہ گنگ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کھٹواں (انگریزی: khatwan) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ تحصیل تلہ گنگ یونین کونسل نرگھی کا حصہ ہے۔کوٹ سارنگ کے قریب ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]