کیتھلین ون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کیتھلین ون

کیتھلین ون (پدائش: 1953ء) انٹاریو کی صوبائی سیاست دان ہے جو ڈالٹن مک گنٹی کے سبکدوش ہونے کے بعد جنوری 2013ء میں صوبائی لبرل جماعت کا انتخاب جیتنے کے بعد انٹاریو کی وزیر اعلی بنی۔ وہ انٹاریو کی پہلی ہم جنس پسند وزیر اعلی ہے۔[1]

  1. "Wynne clears way for Ontario Liberal leadership bid"۔ CBC News۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2, 2012۔
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔