کیفر سدھرلینڈ
کیفر سدھرلینڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Kiefer Sutherland) | |
کیفر سدھرلینڈ جولائی 2014ء میں سان ڈیاگو کومک کون انٹرنیشنل کے موقع پر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (کینیڈی انگریزی میں: Kiefer William Frederick Dempsey George Rufus Sutherland) |
پیدائش | 21 دسمبر 1966ء پیڈنگٹن، لندن، برطانیہ |
شہریت | ![]() ![]() |
زوجہ |
|
اولاد | سارہ سدھرلینڈ (بیٹی) |
والدین | ڈونلڈ سدھرلینڈ شرلی ڈگلس |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، فلم ہدایت کار، فلم تخلیق کار، صوتی فنکار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی، فرانسیسی |
دور فعالیت | 1983–تاحال |
کارہائے نمایاں | دی وائلڈ، مارمڈوک، مونسٹرس ورسس ایلینز |
اعزازات | |
کینیڈا کی واک آف فیم (2005) اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
دستخط | |
![]() |
|
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحات[2] |
درستی - ترمیم ![]() |
کیفر ولیم فریڈرک ڈمپسی جورج روفس سدھرلینڈ (پیدائش 21 دسمبر 1966ء) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے اداکار، فلم تخلیق کار اور فلم ہدایت کار ہیں۔ وہ فوکس نیٹ ورک کی 24 (ٹی وی سیریز) میں جیک باور کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ یہ کردار نبھانے پر وہ ایک ایمی ایوارڈ، ایک گولڈن گلوب ایوارڈ، دو اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈ اور دو سیٹلائٹ ایوارڈ جیت چکے ہیں۔
- ↑ http://rateyourmusic.com/films/kiefer_sutherland
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/83ba75cd-1786-4503-ab26-fcaca4331a03 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021
زمرہ جات:
- مضامین جن میں کینیڈی انگریزی زبان کا متن شامل ہے
- 21 دسمبر کی پیدائشیں
- 1966ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے کینیڈین مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے کینیڈین مرد اداکار
- کینیڈا کی جڑواں شخصیات
- کینیڈین مرد صوتی اداکار
- کینیڈین مرد فلمی اداکار
- کینیڈین مرد ٹیلی ویژن اداکار
- ٹورانٹو کے مرد اداکار
- ٹورانٹو کے موسیقار
- اسکاٹش نسب کی انگریز شخصیات
- لندن کے مرد اداکار