کیپٹن باسط علی خان شہید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیپٹن
باسط علی خان
شہید
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ہریپور
وفات 14 جولا‎ئی 2022ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوہاٹ
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پاکستان ملٹری اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  انگریزی ،  ہندکو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیپٹن باسط علی خان تنولی، کیپٹن باسط علی شہید (پیدائش ہریپور) ہریپور کے رہائشی تھے، جنھوں نے 134 پی ایم اے لانگ کورس سے پاک فوج میں بطور کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کی۔ آپ 14 جولائی 2021 کو کوہاٹ کے مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف ایک آپریشن میں شہید ہوئے۔ آپ کے جسد خاکی، اپکے آبائی گاؤں میں دفنایا گیا۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]