مندرجات کا رخ کریں

گامنی گونی سینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گامنی گونی سینا
ذاتی معلومات
پیدائش16 فروری 1931(1931-02-16)
کولمبو، سیلون
وفات1 اگست 2011(2011-80-10) (عمر  80 سال)
کینبرا، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک اور گوگلی باؤلر
حیثیتآل راؤنڈر کھلاڑی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1949/50–1961/62سیلون
1952–1964ناٹنگھم شائر
1954–1957کیمبرج یونیورسٹی
1960/61–1963/64نیو ساؤتھ ویلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 194
رنز بنائے 5,751
بیٹنگ اوسط 21.53
100s/50s 3/24
ٹاپ اسکور 211
گیندیں کرائیں 35,172
وکٹ 674
بالنگ اوسط 24.37
اننگز میں 5 وکٹ 41
میچ میں 10 وکٹ 8
بہترین بولنگ 8/39
کیچ/سٹمپ 108/–
ماخذ: کرک انفو، 14 اپریل 2023

گامنی گونی سینا (16 فروری 1931 - 1 اگست 2011ء)، کولمبو میں پیدا ہوئے، سیلون کے ایک اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھے جو اپنے ملک کو ٹیسٹ اسٹیٹس ملنے سے پہلے کھیلے۔ ایک ہونہار آل راؤنڈر جو دائیں ہاتھ کا بلے باز اور لیگ بریک اور گوگلی باؤلر تھا، اس نے 19 سال کے عرصے میں 1949-1968ء تک اول درجہ کرکٹ کھیلی،اور اس دوران 14 مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]