مندرجات کا رخ کریں

گرائم گیبسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گرائم گیبسن
(انگریزی میں: Graeme Gibson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 9 اگست 1934ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن، اونٹاریو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 ستمبر 2019ء (85 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات خرف   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مارگریٹ ایٹ وڈ (1973–2019)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  ناول نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

گرائم گیبسن (9 اگست 1934ء – 18 ستمبر 2019ء) کینیڈی ناول نگار تھے۔[6]

کیریئر

[ترمیم]

وہ 9 اگست 1934 کو کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں پیدا ہوئے۔ گرائم گیبسن کا بڑا ادبی کارنامہ 1973ء میں ان کی آئی کتاب "ایلیون کینیڈین ناولسٹز" تھی جس میں انھوں نے مشہور ناول نگاروں کے انٹرویوز کیے تھے۔ جن میں مارگریٹ ایٹ وڈ، آسٹن کلارک، میٹ کوہن، میرین اینگل، ٹموتھی فنڈلے، ڈیو گاڈفرے، مارگریٹ لارینس، جیک لڈوگ، ایلس منرو، مورڈیکائی رچلر اور اسکاٹ سائمنز شامل ہیں۔

گرائم گیبسن نے چار ناول اور تین غیر فکشن کتابیں لکھیں۔[7]

نجی زندگی

[ترمیم]

گرائم گیبسن نے 1970 کی دہائی میں پبلشر شرلے سے شادی کی[8][9] مگر ناول نگار اور شاعرہ مارگریٹ ایٹ وڈ کے ساتھ افیئر میں رہنے کی وجہ سے شرلے نے 1973ء میں ان سے طلاق لے لی۔[6] 1973ء کے بعد سے پارٹنر کے طور پر مارگریٹ ایٹ وڈ اب تک ان کے ساتھ رہیں۔ 2017ء میں ان میں ڈائمنشیا کی تشخیص ہوئی۔[10] 18 ستمبر 2019ء کو لندن، انگلینڈ میں وفات پائی، جہاں مارگریٹ ایٹ وڈ اپنی نئی کتاب کی تشہیر کر رہی تھیں۔[11][12]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6w39dgk — بنام: Graeme Gibson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : L'Encyclopédie canadienne — Canadian Encyclopedia article ID: https://www.thecanadianencyclopedia.ca/en/article/gibson-graeme/ — بنام: Graeme Gibson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://www.cp24.com/entertainment-news/canadian-author-graeme-gibson-dead-at-85-1.4598787 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2019
  4. تاریخ اشاعت: 19 ستمبر 2019 — John Fraser: Graeme Gibson was more than the husband of a globally acclaimed author
  5. عنوان : Freebase
  6. ^ ا ب Graeme Gibson's entry in The Canadian Encyclopedia.
  7. Jane van Koeverden (September 18, 2019)۔ "Graeme Gibson, Canadian novelist and conservationist, dead at 85"۔ CBC۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2019 
  8. Robert Potts (2003-04-26)۔ "Light in the wilderness"۔ The Guardian (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0261-3077۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2017 
  9. "The elusive Margaret Atwood | Quill and Quire"۔ Quill and Quire۔ 2004-04-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2017 
  10. "Margaret Atwood, the Prophet of Dystopia"۔ The New Yorker۔ 2019-09-18 
  11. "Doubleday today shares the sad news that celebrated Canadian author Graeme Gibson has died"۔ Penguin Random House۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2019 
  12. "Canadian author Graeme Gibson dead at 85"۔ CP24۔ 2019-09-18۔ 08 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2019