گربہ کبری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ببر شیر، گربہ کبری

گربہ کبری یا بگ کیٹس کی غیر سائنسی اصلاح جنس پینتھرا میں موجود چار بڑے زندہ ارکان کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ جنس پینتھرا کے یہ چار ارکان ہی صرف دھاڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔[1] جسامت کے لحاظ سے ان بڑے جانوروں میں شیر، ببر شیر، جیگوار اور تیندوے شامل ہیں۔ اگر اس تعریف کو مزید وسعت دی جائے تو ان جانوروں میں چیتے، پیوما، بادلی تیندوے اور برفیلے چیتے بھی شامل کیے جاسکتے ہیں اگرچہ یہ جانور دھاڑنے کی صلاحیت سے محروم ہوتے ہیں۔clouded leopard کو ارتقائی طور پر چھوٹے کیٹس اور بڑے کیٹس کے درمیان کی کڑی خیال کی جاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Big Cat Facts"۔ Animal Facts Encyclopedia۔ Copyright by Jenise Alongi۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 17, 2016۔