گریند کلان
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
گاؤں | |
ضلع بڈگام، جموں و کشمیر میں محل وقوع | |
متناسقات: 34°03′25″N 74°39′36″E / 34.057°N 74.660°E | |
ملک | بھارت |
انتظامی تقسیم | جموں و کشمیر |
ضلع | ضلع بڈگام |
بلندی | 1,500 میل (4,900 فٹ) |
آبادی (2011) | 2,144 |
زبانیں | |
• بول چال | کشمیری زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 191111 |
رمز ٹیلی فون | 01951 |
ویب سائٹ | www.mosvi.org=www |
گریند کلان یا بجہ گریند بڈگام ضلعے کے ایک گاؤ ں کا نام ہے جو بڈگام سے صرف آٹھ کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ گریند سرینگر سے بیس کلومیٹر دور ہے۔ یہ وہاب پورہ کا نزدیکی علاقہ ہے۔ گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ اس علاقے سے مربوط ہے۔